مریضوں کوسہولیات نہ دینےپرمتعلقہ ایم ایس کیخلاف ایکشن ہوگا،وزیرصحت پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نےایم ایس ڈی ایچ کیواسپتال اوکاڑہ ڈاکٹرشاہدسلیم کومعطل کردیا،ایم ایس ڈاکٹرشاہدکوناقص کارکردگی،غیرمناسب طبی سہولیات کی بناپرمعطل کیاگیا۔وزیرصحت یاسمین راشد نے ..مزید پڑھیں