جمعہ کے دن چھٹی کا فیصلہ

لاہور(ٹوڈے نیوز)تمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن چھٹی ہو گی،صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے عوام کےنام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ این سی او سی کےاحکامات کےمطابق پنجاب کےتمام ویکسینیشن سنٹرزجمعہ کےدن بندرہیں گے،صوبہ بھر میں عوام کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے مطلع کیاجارہاہے۔ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے تمام ویکسینیشن سنٹرزاتوارکے دن کھلے رہیں گے،عوام مزیدرہنمائی کیلئے 1033 پررابطہ کرسکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں