رمضان میں دفتری اوقات کار کیاہو ں گے؟ سرکاری ملازمین کیلئے نیا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (نیوزڈیسک ) حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار تعطیل کرنے والے دفاتر دن 10 بجے سے سہ پہر چار بجے تک کھیلیں گے جبکہ صرف اتوار کی تعطیل کرنے والے دفاتر دن 10 سے دوپہر تین بجے تک کھیلیں گے ۔ جمعہ کو تمام دفاتر کے اوقات کار دن دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں