ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا روپےکی قدر میں اضافہ ریکارڈ

Dollar to PKR: Today 1 Dollar Rate in Pakistan On 19 May 2020
Dollar rate goes up in Pakistan - BaaghiTV English

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے لیکن دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 135 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 44 ہزار 404

پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں تیزی آئی اور انڈیکس 44 ہزار 571 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ ترقی کا سفر یونہی برقرارنہیں رہ سکا اور انڈیکس نے واپسی کا سفر شروع کر دیا ۔ 100ا نڈیکس میں اب تک 209 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس 44 ہزار195 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں