سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کے ہوش اُڑ گئے، نواز لیگ میں جشن۔

Nawaz for Kargil probe if elected - Newspaper - DAWN.COM

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کے ہوش اُڑ گئے، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 اپریل 2021 کو سپریم کورٹ کا ڈسکہ میں ہونے والے متازعہ الیکشن میں فیصلہ آگیا۔ دراصل پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلافسپریم کورٹ میں درخواست دے رکھی تھی۔ جس پر فیصلہ کرتے ہوئے، سپریم کورٹ نے حکم نامہ جاری کی کیا کہ این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن مقررہ تاریخ

کے مطابق 10 اپریل کو دوبارہ ہی ہوگا۔ جبکہ سپریم کورٹ نے استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ الیکشن متازع ہوگیا تھا، جس وجہ سے وہ الیکشن غلط قرار دے کر دوبارہ الیکشن 10 اپریل کو ہوگا۔ آپ کو بتاتے چلے کہ تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کو استدعا کی تھی کہ الیکشن کمیشن نے جو فیصلہ کیا ہے اس کو ختم کرکے جو الیکشن کا رزلٹ آیا ہے اسی کو سرکاری رزلٹ مانا جائے، جبکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اس کے برعکس آیا اور دوبارہ سے الیکشن کروانے کا حکم جاری کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں