سونا اس سے زیادہ سستا ہو ہی نہیں سکتاقیمت اتنی کم کےخریداروں کیرال ٹپکنے لگی

سونا اس سے زیادہ سستا ہو ہی نہیں سکتاقیمت اتنی کم کےخریداروں کیرال ٹپکنے لگی،اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو گئی ہے۔ فی تولہ سونا چار سو روپے سستا ہو گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قدر ت387 روپے کم ہوکر 89 ہزار 163 روپے ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 9 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 735 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں