شدید بارش اور طوفان ، آج کتنے کلو میٹر کی تفتار سے ہوائیں چلنےوالی ہیں؟الرٹ جاری

بھاولپور / بھاولنگر (نیوز ڈیسک)ضلع بھاولپور / بھاولنگر کے کسانوں سمیت عوام کو مکمل الرٹ جاری۔۔۔منگل رات شدید طوفانی بارش ضلع بھاولپور اور بھاولنگر کو لپیٹ میں لے سکتی ہے؛ جس میں 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی،نوٹ:منگل کی رات بالکل فضول سفر نہ کیا جائے ، کسان بھائی اپنے مال مویشی کو محفوظ مقامات پر باندھیں ، بجلی کے کھمبوں اور درخت کے آس پاس ہرگز نہ جائیں۔واضح رہے کہ آج کئی علاقوں میں شدید بارش شروع ہو چکی ہے جس کے بعد جاتی سردی ایک بار پھر سے لو ٹ آئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں