پیر سے کتنے عرصے کے لیے لاک ڈاون لگنے والا ہے ؟پریشان کر دینے والی خبر

ڈھاکا(ویب ڈیسک )بنگلا دیش میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پورے بنگلا دیش میں پیر سے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو بنگلادیش میں کورونا وائرس کے 6830 کیسز سامنے آئے۔بنگلا دیش میں اب تک کورونا وائرس سے 9155 اموات جبکہ 6 لاکھ 24 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں