پڑول کی قیمتوں میں حیران کن تبدیلی پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

پڑول کی قیمتوں میں حیران کن تبدیلی پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر،اسلام آباد(ٹوڈے نیوز)حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،مقامی اخبار میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئلمارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول پر ڈیلرز مارجن 21 پیسے،ڈیزل پر 18 پیسے فی لٹر اضافہ ہوا- پٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجنز میں اضافے پر

عملدرآمد کے لئے اوگرا کو خط لکھ دیا-اوایم سی اور ڈیلرز مارجنز میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا ۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں کہاگیاہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے فی لٹر اضافہ کیاگیاہے-پٹرول پر ڈیلرز مارجن میں 21 پیسے اور ڈیزل پر مارجن میں 18 پیسے فی لٹر اضافہ کیاگیاہے- پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا-یاد رہے کہ حکومت نے یکم اپریل سے پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے کمی کا اعلان کیا تھا، اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک کمی کی سمری وفاقی حکومت کو ارسال کی تھی۔ 15 فروری کے بعد سے وزیراعظم عمران خان نے متعدد بار سمریوں کو مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔حکومت نے عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈالنے کا اطلاق کردیا،پٹرول،ڈیزل پر مارجنز بڑھا کرعوام پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا،مقامی اخبار میں عاطف شیرازی کی شائع خبر کے مطابق آئلمارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے،پٹرول پر ڈیلرز مارجن 21 پیسے،ڈیزل پر 18 پیسے فی لٹر اضافہ ہوا- پٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجنز میں اضافے پر عملدرآمد کے لئے اوگرا کو خط لکھ دیا-اوایم سی اور ڈیلرز مارجنز میں اضافے کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا ۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ارسال کئے گئے خط میں کہاگیاہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز مارجن میں 16 پیسے فی لٹر اضافہ کیاگیاہے-

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں