6اپریل سے اگلے پندرہ روز کے لیے کون کون سی کلاسز کے طلبہ سکول نہیں جائیں گے حکومت نے بڑااعلان کردیا

Millions of students return to class in Pakistan after 6-month Covid break  | Hindustan Times

6اپریل سے اگلے پندرہ روز کے لیے کون کون سی کلاسز کے طلبہ سکول نہیں جائیں گے حکومت نے بڑااعلان کردیا،کراچی(ویب ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا وائرس کے باعث صوبے بھر میں آٹھویں جماعت تک کلاسز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹوئٹ میں کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک 6 اپریل بروز منگل سے

اگلے 15 روز کے لیے فزیکل کلاسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورکاور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جاسکتا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے Covid کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک میں 6 اپریل بروز منگل سے اگلے پندرہ روز کیلئے Physical کلاسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جاسکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں