تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، اہم ترین رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے کر تمام رابطے ختم کر دیئے

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کریم بخش گبول نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ حلقے کا ایم این اے مجھے اور میرے حلقے کے عوام کو نظراندازکرتا ہے ،گورنر سندھ سمیت سب کو شکایات کیں لیکن شنوائی نہیں ہو رہی ۔واضح رہے کہ کریم بخش گبول پی ایس 100 سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے ،استعفے کے بعد کریم بخش گبول نے اپنا فون بندبھی کردیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں