خریداروں کی تو موجیں لگ گئیں، سونے کی فی تولہ قیمت میں اتنی کمی کہ یقین کرنا مشکل ہو جائیگا

Gold Rates: Today Gold Rate in Karachi (Pakistan) on, April 2nd
Gold Rates: Today Gold Rate in Karachi (Pakistan) on, April 2nd

کراچی(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1731ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور514روپے کی کمی واقع ہوئی۔اس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد ، سکھر ، ملتان ، لاہور ، فیصل آباد ، راولپنڈی ، اسلام آباد ، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر

105400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 90364روپے ہوگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1369 روپے پر مستحکم رہی اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1165.98روپے پر مستحکم رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں