پاکستان کی بہت بڑی شخصیت انتقال کر گئے

اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔۔ملک کے معروف ترین گلوکار انتقال کرگئے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے نامورگلوکارشوکت علی انتقال کرگئے ،شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلاء تھے۔گلوکار شوکت علی کوطبیعت کی خرابی کے باعث گزشتہ روز سی ایم ایچ منتقل کیاگیاتھا۔بیٹے نے شوکت علی کی موت کی تصدیق کردی ۔شوکت علی گجرات کے گائوں ملک وال میں پیداہوئے ،آپ نے گلوکاری کاآغاز 1960میں کالج کے دورمیں ہی کردیاتھا۔گلوکاری میں آپ کے بڑے بھائی عنایت علی خان نے آپ کی بہت مددکی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں