چھٹی کے دن پاکستانیوں کے لیے بری خبرٹرین الٹ گئی،سب اپنے پیاروں کا پتا لگا لیں

کراچی (نیو زڈڈیسک)سندھ کے شہر سکھر میں کوئلے سے بھری مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اتر گئی۔پاکستان ریلوے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف والا جانے والی مال گاڑی کی 3 بوگیاں سکھر میں ٹریک سے اتر گئی ہیں۔پاکستان ریلوے کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثے کے باعث ٹریک کو نقصان پہنچا ہے، حادثے سے سلیپرز بھی ٹوٹ گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں